مجرھا میں _____ کیا جاتا ہے۔

مجرھا میں _____ کیا جاتا ہے۔

Explanation

مجرٰهَا میں الف کو زیر سے قریب کر کے پڑھا جاتا ہے، جسے امالا کہا جاتا ہے۔

امالا کا مطلب ہے آواز کو زیر (یعنی "ی") کی طرف مائل کرنا۔