قرآن میں نبی کریم صہ کے علاوہ کس کی سیرت کے لیے اسوہ حسنہ کے الفاظ استعمال ہوئے ہیں؟
قرآن میں نبی کریم صہ کے علاوہ کس کی سیرت کے لیے اسوہ حسنہ کے الفاظ استعمال ہوئے ہیں؟
Explanation
قرآن مجید میں حضرت ابراھیم علیہ السلام کی سیرت کے لیے بھی اسوہ حسنہ (بہترین نمونہ) کے الفاظ استعمال ہوئے ہیں۔
یہ الفاظ سورۃ الممتحنہ (60:4) میں آئے ہیں۔