قرآن مجید سابقہ آسمانی کتابوں کی _____ کرتا ہے؟
قرآن مجید سابقہ آسمانی کتابوں کی _____ کرتا ہے؟
Explanation
قرآن مجید سابقہ آسمانی کتابوں کی تصدیق کرتا ہے، یعنی ان کی سچائی کو تسلیم کرتا ہے۔
جیسا کہ قرآن میں فرمایا گیا: "مصدقاً لما بین یدیہ" (سورۃ البقرہ: 97)