میدان محشر میں لواء حمد (حمد کا جھنڈا) کس کے ہاتھ میں ہوگا؟
میدان محشر میں لواء حمد (حمد کا جھنڈا) کس کے ہاتھ میں ہوگا؟
Explanation
میدانِ محشر میں لواءُ الحَمد (حمد کا جھنڈا) صرف نبی کریم صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ کے ہاتھ میں ہوگا۔
آپ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ تمام انبیاء و اولیاء کی قیادت فرمائیں گے۔