قرآن کریم صہ کس غزوہ کو سَاعَۃِ الۡعُسۡرَۃِ کے نام سے پکارا پکارا گیا ہے؟

قرآن کریم صہ کس غزوہ کو سَاعَۃِ الۡعُسۡرَۃِ کے نام سے پکارا پکارا گیا ہے؟

Explanation

قرآن کریم میں غزوہ تبوک کو "ساعۃ العسرۃ" یعنی تنگی و مشکل کا وقت کہا گیا ہے۔

یہ غزوہ سخت گرمی، قلتِ وسائل اور طویل سفر کے باوجود پیش آیا، اسی لیے اسے یہ لقب دیا گیا۔