صلح حدیبیہ میں _____ قبیلہ مسلمانوں کا حلیف تھا۔
صلح حدیبیہ میں _____ قبیلہ مسلمانوں کا حلیف تھا۔
Explanation
صلح حدیبیہ کے موقع پر قبیلہ بنو خزاعہ نے مسلمانوں کی حمایت کی تھی۔ بعد میں بنو خزاعہ پر حملہ صلح کی خلاف ورزی سمجھا گیا، جس کے نتیجے میں فتح مکہ عمل میں آئی۔ |