حدیث کی رو سے وہ شخص جس کے دل میں قرآن کا کچھ حصہ یاد نہ ہو وہ ــــــــــــــ کی طرح ہے۔

حدیث کی رو سے وہ شخص جس کے دل میں قرآن کا کچھ حصہ یاد نہ ہو وہ ــــــــــــــ کی طرح ہے۔

Explanation

حدیث کے مطابق جس شخص کے دل میں قرآن کا کچھ بھی محفوظ نہ ہو، وہ ویران گھر کی مانند ہے۔

اس کا مطلب ہے کہ قرآن کے بغیر دل خالی اور بے برکت ہوتا ہے، جیسے کوئی سنسان مکان۔