فتح مکہ کے موقع پر رات بھر ابو سفیان کس صحابی کے خیمے میں رہے؟
فتح مکہ کے موقع پر رات بھر ابو سفیان کس صحابی کے خیمے میں رہے؟
Explanation
ابو سفیان نے بھی فتح مکہ کے موقع پر اسلام قبول کیا۔
مکہ آٹھ ہجری کو فتح ہوا۔
فتح مکہ کے موقع پر ابو سفیان رات بھر حضرت عباس کے خیمے میں رہے۔
حضرت عباس، جو کہ رسول اللہ ﷺ کے چچا تھے، نے ابو سفیان کو پناہ دی اور ان کی رہنمائی کی۔