درج ذیل میں سے کس شخص کو نبی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے اپنی امت کا کا مفلس ترین شخص قرار دیا ہے؟

درج ذیل میں سے کس شخص کو نبی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے اپنی امت کا کا مفلس ترین شخص قرار دیا ہے؟

Explanation

نبی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَسَلَّم نے فرمایا کہ قیامت کے دن مفلس وہ شخص ہوگا جو عبادات میں تو مکمل ہو مگر حقوق العباد (یعنی لوگوں کے حقوق) کی ادائیگی میں کمی کرے۔

یہ بات حدیث میں آئی ہے کہ اس شخص کے اعمال وزن میں نہیں آئیں گے کیونکہ اس نے اپنے ہمسایہ، دوست یا کسی دوسرے انسان کے حقوق کا خیال نہیں رکھا۔