حضور صہ کا ارشاد ہے کہ جو کسی مریض کی عیادت کرے وہ جنت کے _____ میں رہتا ہے یہاں تک کہ وہ واپس لوٹے۔

حضور صہ کا ارشاد ہے کہ جو کسی مریض کی عیادت کرے وہ جنت کے _____ میں رہتا ہے یہاں تک کہ وہ واپس لوٹے۔

Explanation

نبی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَسَلَّم نے فرمایا کہ جو شخص کسی مریض کی عیادت کرتا ہے، وہ جنت کے میوہ زار میں رہتا ہے۔

اس حدیث میں مریض کی عیادت کرنے کی اہمیت اور اس کے بدلے جنت کی خوشبو اور راحت کا ذکر کیا گیا ہے۔