حضرت سودہ رضہ کا تعلق کس خاندان سے تھا؟

حضرت سودہ رضہ کا تعلق کس خاندان سے تھا؟

Explanation
حضرت سودہ رضی اللہ عنہا کا تعلق قریش کے قبیلے عامر بن لؤی سے تھا۔
وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دوسری زوجہ تھیں۔