سورت المائدہ کی آیت وَإِذَا نَادَيْتُمْ إِلَى الصَّلَاةِ" کا درست ترجمہ منتخب کریں؟

سورت المائدہ کی آیت وَإِذَا نَادَيْتُمْ إِلَى الصَّلَاةِ" کا درست ترجمہ منتخب کریں؟

Explanation

وَإِذَا نَادَيْتُمْ إِلَى الصَّلَاةِ

اس کا ترجمہ ہے: اور جب تم نماز کے لیے بلاتے ہو۔

یہ عبارت سورۃ المائدہ کی آیت نمبر 58 کا حصہ ہے۔