مَن أَحنْکرَ فَهُوَ خَاطِئٌ۔ مندرجہ بالا حدیث کے مطابق کون سخت گناہگار ہے؟

مَن أَحنْکرَ فَهُوَ خَاطِئٌ۔ مندرجہ بالا حدیث کے مطابق کون سخت گناہگار ہے؟

Explanation

حدیث "مَن أَحنْکرَ فَهُوَ خَاطِئٌ" کا مطلب ہے: جو ذخیرہ اندوزی کرے وہ گناہگار ہے۔

اسلام میں ضرورت کی چیزوں کو چھپا کر مہنگا بیچنے کے لیے روکنا سخت منع ہے۔