Last Military Expedition of Prophet
نبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی زندگی کا آخری تیارکردہ لشکر ــــــــــــــــ تھا؟
Answer: لشکر اسامہ رضہ
Explanation
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی کا آخری تیار کردہ لشکر لشکر اسامہ رضی اللہ عنہ تھا، جس کے سپہ سالار حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ مقرر کیے گئے۔یہ لشکر گیارہ ہجری میں دشمن کے خلاف روانہ کیا گیا۔
This question appeared in
Past Papers (5 times)
ETEA 25 Years Past Papers Subject Wise (Solved) (2 times)
ETEA Past Papers (1 times)
KPK Teacher Past Papers SST PST CT TT PET (2 times)
This question appeared in
Subjects (2 times)
ISLAMIC STUDIES MCQS (2 times)
Related MCQs
- شعب ابی طالب میں نبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا ــــــــــــــــ کیا گیا۔
- حضرت عبدالمطلب نے نبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا کتنا عرصہ خیال رکھا؟
- حضرت قاسم حضرت محمد صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ اور ــــــــــــــــ کے صاحبزادے تھے؟
- غار ثور میں آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے ہمراہ کون تھے؟
- حضرت محمد صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے سفر شام کتنی عمر میں کیا؟
- حضرت محمد صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے سب سے بڑے صاحبزادے کون تھے؟
- حضور صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا نام "احمد" کس نے تجویز کیا تھا؟
- حضرت محمد صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے سب سے چھوٹے صاحبزادے کا نام بتائیں؟
- جب نبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا مرض شدید ہوگیا تو حضرت ابو بکر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے فرمایا کہ نماز پڑھائیں، ابو بکر صدیق نے تقریباً ـــــــــــ نمازیں پڑھائیں۔
- نبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی ولادت کس عیسوی سال میں ہوئی؟