شاہ ولی اللّٰہ نے قرآن مجید کا کس زبان میں ترجمہ کیا تھا؟
شاہ ولی اللّٰہ نے قرآن مجید کا کس زبان میں ترجمہ کیا تھا؟
Explanation
شاہ ولی اللّٰہ کا اصل نام قطب الدین احمد ہے۔
شاہ ولی اللہؒ نے سب سے پہلے قرآن مجید کا فارسی میں ترجمہ کیا تاکہ عام لوگ اسے سمجھ سکیں۔
بعد میں ان کے بیٹوں نے اس ترجمے کی بنیاد پر اردو میں بھی ترجمہ کیا۔