حضور صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے جہاں ایک طرف عبادات میں ذوق و شوق اور انہماک کی تعلیم دی ہے وہیں ہمیں ترک دنیا اور ـــــــــــــــ سے بھی منع فرمایا۔

حضور صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے جہاں ایک طرف عبادات میں ذوق و شوق اور انہماک کی تعلیم دی ہے وہیں ہمیں ترک دنیا اور ـــــــــــــــ سے بھی منع فرمایا۔

Explanation

رہبانیت سے مراد ہے کنارہ کشی

حضور صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے عبادات میں ذوق و شوق اور انہماک کی تعلیم دی، لیکن رہبانیت یعنی دنیا کو ترک کر کے گوشہ نشینی اختیار کرنے سے منع فرمایا۔

آپ نے بتایا کہ دنیا اور آخرت کے درمیان توازن اور میانہ روی اختیار کرنی چاہیے۔