حضرت عثمان رضہ، حضرت محمد صہ سے عمر میں تقریباً کتنے چھوٹے تھے؟
حضرت عثمان رضہ، حضرت محمد صہ سے عمر میں تقریباً کتنے چھوٹے تھے؟
Explanation
حضرت عثمانؓ کی ولادت عام الفیل کے چھ سال بعد یعنی 576ء میں ہوئی۔
نبی کریم ﷺ کی ولادت 570ء میں ہوئی، اس طرح حضرت عثمانؓ، حضور ﷺ سے تقریباً چھ سال چھوٹے تھے۔