حضرت ابو بکر صدیق رضہ نے کس کے ذریعے سے حضرت عائشہ رضہ کا عقد نکاح حضور صہ سے طے کرایا؟
حضرت ابو بکر صدیق رضہ نے کس کے ذریعے سے حضرت عائشہ رضہ کا عقد نکاح حضور صہ سے طے کرایا؟
Explanation
حضرت خولہ بنت حکیم رضی اللہ عنہ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ کا عقد نکاح حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے ذریعے سے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے طے کرایا۔
حضرت خولہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے حضرت عائشہ کے نکاح کے لئے پیغام دیا تھا۔