رسول اللہ صہ اور قریش کے درمیان حدیبیہ کے مقام پر جو صلح ہوئی تھی وہ ______؟

رسول اللہ صہ اور قریش کے درمیان حدیبیہ کے مقام پر جو صلح ہوئی تھی وہ ______؟

Explanation

صلح حدیبیہ کا معاہدہ دس سال کے لئے طے پایا تھا۔

تاہم، یہ معاہدہ زیادہ عرصہ قائم نہ رہ سکا اور تقریباً دو سال بعد قریش مکہ نے اس معاہدے کی خلاف ورزی کی تھی، جس کے بعد جنگ ہوئی۔