حضرت موسیٰ علیہ السلام کے والد کا نام کیا تھا؟

حضرت موسیٰ علیہ السلام کے والد کا نام کیا تھا؟

Explanation

حضرت موسیٰ علیہ السلام کے والد کا نام عمران تھا۔

عمران کی بیوی حضرت یوکابد تھیں، جنہوں نے حضرت موسیٰ کو جنم دیا۔