فتح مکہ کے موقع پر آپ ﷺ دس ہزار کا لشکر لے کر ــــــــــــــــــ سن آٹھ ہجری کو مکہ کی طرف روانہ ہوئے۔

فتح مکہ کے موقع پر آپ ﷺ دس ہزار کا لشکر لے کر ــــــــــــــــــ سن آٹھ ہجری کو مکہ کی طرف روانہ ہوئے۔

Explanation

فتح مکہ 8 ہجری کو ہوئی جب حضور اکرم ﷺ دس رمضان کو دس ہزار صحابہ کے لشکر کے ساتھ مکہ کی طرف روانہ ہوئے۔

یہ واقعہ اسلامی تاریخ کا اہم ترین موڑ تھا جس میں مکہ بغیر خونریزی کے فتح ہوا۔

The conquest of Mecca by Muslims led by the Islamic Prophet Muhammad SAW in December 629 or January 630 AD (Julian), 20 Ramadan, 8 AH.