غزوہ تبوک میں اسلامی جھنڈا کس کو دیا گیا تھا؟

غزوہ تبوک میں اسلامی جھنڈا کس کو دیا گیا تھا؟

Explanation

غزوہ تبوک، رسول خداؐ کے غزوات میں سے آخری غزوہ ہے۔

غزوہ تبوک میں رسول اللہ ﷺ نے اسلامی لشکر کا جھنڈا حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے سپرد فرمایا۔

اس غزوہ میں آپؓ نے قیادت میں اہم کردار ادا کیا اور مالی قربانی میں بھی سب سے آگے رہے۔