موسیٰ بن نصیر نے طارق بن زیاد کو کہاں پر اسلامی افواج کا سپہ سالار مقرر کیا؟
موسیٰ بن نصیر نے طارق بن زیاد کو کہاں پر اسلامی افواج کا سپہ سالار مقرر کیا؟
Explanation
موسیٰ بن نصیر نے طارق بن زیاد کو شمالی افریقہ میں اسلامی افواج کا سپہ سالار مقرر کیا۔طارق بن زیاد نے وہیں سے اندلس (اسپین) کی فتح کے لیے لشکر کشی کی۔