غزوہ بدر میں مسلمانوں کے پاس سواریاں کم تھیں ایک وقت میں _____ آدمی اونٹ پر سوار ہوئے اور باقی پیدل چلنا پڑا۔

Explanation
غزوہ بدر کے موقع پر مسلمانوں کے پاس سواریاں محدود تھیں۔
ایک اونٹ پر تین افراد باری باری سوار ہوتے اور باقی وقت پیدل چلتے تھے۔