غزوہ حنین میں بنو ہوازن (کافروں) کا سردار کون تھا؟
غزوہ حنین میں بنو ہوازن (کافروں) کا سردار کون تھا؟
Explanation
غزوہ حنین آٹھ ہجری کو لڑی گئی۔
مالک بن عوف بنو ہوازن اور ثقیف قبائل کا سردار تھا، جو غزوہ حنین میں مسلمانوں کے خلاف لڑا۔
بعد میں اس نے اسلام قبول کر لیا اور نبی کریم ﷺ کے صحابی بن گئے۔