شاہ عبدالرحیم نے کس مدرسہ کی بنیاد رکھی؟
شاہ عبدالرحیم نے کس مدرسہ کی بنیاد رکھی؟
Explanation
مدرسہ رحیمیہ دہلی کی بنیاد شاہ ولی اللہ کے والد شاہ عبدالرحیم دہلوی نے مغل بادشاہ اورنگزیب عالمگیر کے دور حکومت میں رکھی تھی۔ان کے بیٹے شاہ ولی اللہ نے اسی مدرسے میں تعلیم حاصل کی اور اسلامی علوم کی ترویج میں اہم کردار ادا کیا۔