جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کفار مکہ سے بات چیت کرنے کے لیے حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کو مکہ روانہ کیا تو حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کی مکہ میں دیر تک رہنے کی وجہ سے مسلمانوں نے کیا افواہ پھیل گئی؟

Explanation

حضرت عثمانؓ کے مکہ میں رکنے کی وجہ سے مسلمانوں میں یہ افواہ پھیل گئی کہ کفار مکہ نے انہیں شہید کر دیا ہے۔

اس واقعے کے بعد مسلمانوں نے نبی کریمؐ کے ہاتھ پر بیعتِ رضوان کی۔