نبی کریم صہ نے صلح حدیبیہ کے بعد جن فرماں رواؤں کو خط لکھا، ان میں مصر کے بادشاہ کا نام کیا تھا؟
نبی کریم صہ نے صلح حدیبیہ کے بعد جن فرماں رواؤں کو خط لکھا، ان میں مصر کے بادشاہ کا نام کیا تھا؟
Explanation
نبی کریم ﷺ نے شاہِ مصر مقوقس کو اسلام کی دعوت کا خط بھیجا۔
مقوقس نے جواباً تحائف بھیجے، جن میں حضرت ماریہ قبطیہؓ بھی شامل تھیں۔