حضور صہ نے ایک صحابی کے گھر پر تعمیر شدہ اونچے گنبد کو اس لیے ناپسند کیا کیونکہ اسلام _____؟
حضور صہ نے ایک صحابی کے گھر پر تعمیر شدہ اونچے گنبد کو اس لیے ناپسند کیا کیونکہ اسلام _____؟
Explanation
اسلام میں فضول خرچی اور نمود و نمائش کی مذمت کی گئی ہے۔
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اونچے گنبد کو مال کا ضیاع سمجھتے ہوئے ناپسند فرمایا۔