حروف شفویہ کتنے ہیں؟

حروف شفویہ کتنے ہیں؟

Explanation

حروفِ شفویہ وہ حروف ہوتے ہیں جو صرف ہونٹوں سے ادا کیے جاتے ہیں۔ عربی میں تین حروف شفویہ ہیں

ب، م، و