فلهم اجر کی ادائیگی میں _____ ہے؟
فلهم اجر کی ادائیگی میں _____ ہے؟
Explanation
اظہار شفوی اس وقت ہوتا ہے جب میم ساکن کے بعد کسی بھی حرف (سوائے ب اور م) میں واضح طور پر میم کی آواز ادا کی جائے۔
فلهم اجر میں میم ساکن کے بعد الف آ رہا ہے، اس لیے یہاں اظہار شفوی ہے۔