عبد الکعبہ قبول اسلام سے پہلے کس صحابی کا نام تھا؟

عبد الکعبہ قبول اسلام سے پہلے کس صحابی کا نام تھا؟

Explanation

حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کا اصل نام عبداللہ بن ابی قحافہ تھا۔

عبد الکعبہ ان کا اسلام قبول کرنے سے پہلے کا نام بھی روایت میں آتا ہے، جسے بعد میں عبداللہ کر دیا گیا۔