حق آگیا اور باطل مٹ گیا اور باطل مٹنے والی چیز ہے۔ یہ الفاظ قرآن پاک کی کس سورۃ میں ہے؟

حق آگیا اور باطل مٹ گیا اور باطل مٹنے والی چیز ہے۔ یہ الفاظ قرآن پاک کی کس سورۃ میں ہے؟

Explanation

آیت: وَقُلْ جَاءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ ۚ إِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوقًا

ترجمہ: اور کہہ دو کہ حق آ گیا اور باطل مٹ گیا، بے شک باطل مٹنے ہی والا ہے۔

یہ آیت سورۃ الاسراء (بنی اسرائیل)، آیت نمبر 81 میں موجود ہے۔