نبی کریم صہ کی ابتدائی پرورش والدہ کے بعد کس نے کی؟

نبی کریم صہ کی ابتدائی پرورش والدہ کے بعد کس نے کی؟

Explanation

نبی کریم ﷺ کی ابتدائی پرورش سب سے پہلے ان کے دادا حضرت عبدالمطلب نے کی۔

والدہ کے انتقال کے بعد آپ ﷺ کو آپ کے دادا نے سنبھالا۔