حضور صہ نے طائف کا سفر کس وسیلے سے کیا؟

حضور صہ نے طائف کا سفر کس وسیلے سے کیا؟

Explanation

حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے طائف کا سفر پیدل کیا تاکہ اہلِ طائف کو اسلام کی دعوت دے سکیں۔

اس سفر میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو سخت مخالفت اور تکلیف کا سامنا بھی کرنا پڑا۔