حضرت سودہ رضی اللہ عنہا کے والد کا نام کیا ہے؟

حضرت سودہ رضی اللہ عنہا کے والد کا نام کیا ہے؟

Explanation

حضرت سودہ رضی اللہ عنہا کے والد کا نام زمعہ بن قیس تھا۔

آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دوسری زوجہ تھیں۔