سورہ مومنون کی دوسری آیت میں جو صفت بیان کی گئی ہے، وہ کونسی ہے؟

سورہ مومنون کی دوسری آیت میں جو صفت بیان کی گئی ہے، وہ کونسی ہے؟

Explanation

سورۃ المؤمنون کی دوسری آیت ہے

"الَّذِينَ هُمْ فِي صَلَاتِهِمْ خَاشِعُونَ"

اس میں مؤمنوں کی صفت نماز میں خشوع یعنی عاجزی اور توجہ سے نماز پڑھنا بیان کی گئی ہے۔