حاتم طائی کو کس نے کہا تھا کہ جو شخص اپنی محنت سے روٹی کماتا ہے وہ حاتم طائی کا احسان نہیں اٹھاتا؟

حاتم طائی کو کس نے کہا تھا کہ جو شخص اپنی محنت سے روٹی کماتا ہے وہ حاتم طائی کا احسان نہیں اٹھاتا؟

Explanation

ایک مرتبہ حاتم طائی نے ایک لکڑ ہارے کو کھانے کی دعوت دی، مگر اُس نے انکار کرتے ہوئے کہا

جو شخص اپنی محنت سے روٹی کماتا ہے، وہ حاتم طائی کا احسان نہیں اٹھاتا۔