حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کو کس خلیفہ نے معزول کیا تھا؟

حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کو کس خلیفہ نے معزول کیا تھا؟

Explanation

حضرت عمرؓ نے حضرت خالد بن ولیدؓ کو اس لیے معزول کیا کہ لوگ ان کی فتوحات کو ان کی ذات سے منسوب کرنے لگے تھے۔

حضرت عمرؓ چاہتے تھے کہ لوگوں کا بھروسا صرف اللہ پر رہے، نہ کہ کسی ایک کمانڈر پر۔