حضرت حسن بصریؒ کی پرورش کس ازواجِ مطہراتؓ نے کی؟
حضرت حسن بصریؒ کی پرورش کس ازواجِ مطہراتؓ نے کی؟
Explanation
حضرت حسن بصریؒ کی پرورش حضرت ام سلمہؓ کے گھر میں ہوئی، جو نبی کریم ﷺ کی ازواجِ مطہرات میں سے تھیں۔
وہ علم و تقویٰ میں اعلیٰ مقام رکھتے تھے اور تابعین میں شمار ہوتے ہیں۔