مسیلمہ کذاب نے نبوت کا جھوٹا دعویٰ کس کے دور میں کیا؟
مسیلمہ کذاب نے نبوت کا جھوٹا دعویٰ کس کے دور میں کیا؟
Explanation
مسیلمہ کذاب نے نبوت کا جھوٹا دعویٰ حضور ﷺ کی وفات سے پہلے کیا، مگر اس کے خلاف فیصلہ کن جنگ حضرت ابوبکر رضہ کے دور خلافت میں لڑی گئی۔
اس جھوٹے مدعی کے خلاف جنگِ یمامہ ہوئی، جس میں مسلمان کامیاب ہوئے اور مسیلمہ مارا گیا۔