آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا اپنے خاندان کو اسلام کی تبلیغ کے لئے کھانے پر بلانے کی دعوت کو کیا کہتے ہیں؟
آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا اپنے خاندان کو اسلام کی تبلیغ کے لئے کھانے پر بلانے کی دعوت کو کیا کہتے ہیں؟
Explanation
دعوتِ ذوالعشیرہ وہ واقعہ ہے جب نبی کریم ﷺ نے اپنے قریبی رشتہ داروں (عشیرہ) کو کھانے پر بلایا۔
اس دعوت کا مقصد ان کو اسلام کی دعوت دینا تھا، جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے سورۃ الشعراء میں فرمایا: "وَأَنذِرْ عَشِيرَتَكَ الْأَقْرَبِينَ"۔