حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عمان کے بادشاہ جیفر کے پاس کس صحابی کو سفیر بنا کے بھیجا تھا؟

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عمان کے بادشاہ جیفر کے پاس کس صحابی کو سفیر بنا کے بھیجا تھا؟

Explanation

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو عمان کے بادشاہ جیفر کے پاس سفیر بنا کر بھیجا تھا۔

حضرت عمرو بن العاص نے عمان کے بادشاہ کو اسلام کی دعوت دی، اور اس کا اچھا ردعمل سامنے آیا۔