حضرت علی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کے جنگ خیبر میں کس یہودی پہلوان/سردار کو جہنم واصل کیا تھا؟

Explanation

جنگ خبیر سات ہجری کو لڑی گئی۔

حضرت علی  رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ نے مرحب کو جنگ خیبر میں قتل کردیا۔