آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے طائف میں ـــــــــــ دن قیام فرمایا تھا اور وہاں کے لوگوں کو اسلام کی دعوت دیتے رہے۔
آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے طائف میں ـــــــــــ دن قیام فرمایا تھا اور وہاں کے لوگوں کو اسلام کی دعوت دیتے رہے۔
Explanation
آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے بعثت کے دسویں سال طائف کا سفر کیا جو سفر طائف کہلاتا ہے۔
آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے طائف میں دس دن قیام فرمایا تھا۔