صلح حدیبیہ کے موقع پر معاہدہ کے لیے قریش کی طرف سے کفار کا نمائندہ کون تھا؟
صلح حدیبیہ کے موقع پر معاہدہ کے لیے قریش کی طرف سے کفار کا نمائندہ کون تھا؟
Explanation
صلح حدیبیہ مارچ 628ء میں مکہ مکرمہ سے ایک منزل کے فاصلے پر واقع حدیبیہ نامی کنویں کے قریب ہوا۔یہ معاہدہ مدینہ کے مسلمانوں اور مشرکینِ مکہ کے درمیان طے پایا۔
قریش کی جانب سے سہیل بن عمرو نے نمائندگی کی، جو ایک بااثر سردار اور معاہدے کے اہم فریق تھے۔