حدیث لا تُحصِيَ فَيُحصِيَ اللَّهُ عَلَيْكَ کا مفہوم کیا ہے؟
حدیث لا تُحصِيَ فَيُحصِيَ اللَّهُ عَلَيْكَ کا مفہوم کیا ہے؟
Explanation
حدیث "لا تُحصِ فَيُحصِيَ اللَّهُ عَلَيْكَ" کا مطلب ہے: اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کو محدود نہ کرو۔
اگر تم گن گن کر (بخل سے) دو گے تو اللہ بھی تمہیں محدود رزق عطا کرے گا۔