غزوہ بنو قریظہ کے دوران جب قبیلہ اوس نے بنو قریظہ کے معاملے کے فیصلے کا اختیار نبی کریم صہ کو دیا تو حضرت محمد صہ نے فیصلہ کس کے سپرد کیا؟

غزوہ بنو قریظہ کے دوران جب قبیلہ اوس نے بنو قریظہ کے معاملے کے فیصلے کا اختیار نبی کریم صہ کو دیا تو حضرت محمد صہ نے فیصلہ کس کے سپرد کیا؟

Explanation

غزوہ بنو قریظہ کے موقع پر قبیلہ اوس نے درخواست کی کہ ان کے حلیف بنو قریظہ کے معاملے کا فیصلہ ان کے سردار حضرت سعد بن معاذ رضہ کریں۔

نبی کریم ﷺ نے یہ فیصلہ انہی کے سپرد کیا، اور حضرت سعد رضی اللہ عنہ نے تورات کے مطابق فیصلہ دیا۔