حضرت جنید بغدادی رحمۃ اللہ علیہ کا اصل نام کیا تھا؟

حضرت جنید بغدادی رحمۃ اللہ علیہ کا اصل نام کیا تھا؟

Explanation

حضرت جنید بغدادی رحمۃ اللہ علیہ کا اصل نام جنید بن محمد بن جنید تھا۔

آپ کی کنیت ابو القاسم تھی اور آپ کو قواریری اور خزار کے لقب سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔

آپ کے والد شیشہ فروش تھے، اس لیے آپ کو قواریری بھی کہا جاتا تھا۔