Which companion of the Holy Prophet (P.B.U.H) is known as “Conqueror of Iran”?

Which companion of the Holy Prophet (P.B.U.H) is known as “Conqueror of Iran”?

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے کس صحابی کو \"فاتح ایران\" کہا جاتا ہے؟
Explanation

حضرت سعد بن ابی وقاص کو فاتح ایران کہا جاتا ہے، جو کہ جنت البقیع، مدینہ میں مدفون ہیں۔